Advertisement

Main Ad

The History of Halloween in Urdu | Mysterious Festival Halloween In Urdu | What is Halloween |



This Video is about the History of Halloween in urdu, Halloween is a mysterious festival which is celebrated from ancient times. in this video Halloween in urdu we tried to describe all possible historical facts about halloween. Disclaimer:. Some contents are used for educational purpose under fair use. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use. I am not owner of any content which i used in my video all resource like picture or video from google or any other helpful site which help us to explain our video nicely or deeply so i credit to my all work to google or any other sites. if i used any other's content then i will definitely credit to him thanks i hope all owner understand me if i used some content in my videos thanks again to all owners. ہالووین کا تہوار یورپ امریکہ اور دنیا کے دیگر ممالک میں بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔اس دن مختلف قسم کے کھانے بنائے جاتے ہیں۔اور ان کھانوں کو خوفناک طریقے سے سجایا جاتا ہے۔اور مختلف قسم کے مشروبات بھی بنائے جاتے ہیں اوران کو خوفناک قسم کے رنگ دیئے جاتے ہیں۔ لوگ عجیب و غریب قسم کے ڈراونےلباس پہنتے ہیں۔ ان سب چیزوں کے اہتمام کرنے کا مقصد اپنے پیاروں کی روحوں کا استقبال کرنا ہوتا ہے جو ان کے عقیدے کے مطابق اس دن اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹتی ہیں۔ لیکن ان اچھی روحوں کے ساتھ ساتھ کچھ بری روحیں بھی آجاتی ہیں ایسے افراد جن کی موت اذیت ناک ہوئی جیسے کسی ایکسڈیٹ سے جل کر مر جانے یا کسی بھی وجہ سےاذیت ناک موت کا شکار ہونے والے افراد کی روحیں انسانوں کو تنگ کرنے آتی ہیں۔ اور ان سے بچنے کے لئے لوگ اپنے گھروں کے سامنے پمپکن یا پیٹھا کدو کو اندر سے خالی کر کےاور اس کو تراش کرخوفنا ک شکل دے دیتے ہیں ۔ جو کہ ان کے عقیدے کے مطابق بُری روحوں کو بھگانے میں مدد گار ہو تا ہے۔ 31اکتوبر کو شام ڈھل جا نے کے بعد بچے اور جوان گروپس کی شکل میں باہر نکل جاتے اور ہر گھر کے دروازے پر دستک دے کر ٹریک آر ٹریٹ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یعنی ہمیں کینڈیز یا مٹھائی دیں یا ہماری طرف سے کسی شرارت کے لیے تیا ر ہو جائیں۔اور اس گھر کے مکین ان بچوں کو ٹافیاں اور چاکلیٹس پیش کرتے ہیں اس دن لوگ بڑی بڑی پارٹیاں منعقد کرتے ہیں۔ اور ڈراونے کاسٹیوم میں ملبوس افراد کے درمیان مقابلے کرائے جاتے ہیں اور سب سے زیادہ ڈراونے لگنے والے افراد کو انعامات دئے جاتے ہیں۔ یہ تہوار کب، کہاں اور کیوں شروع کیا گیا۔ یہ جاننےکے لیے ویڈیو دیکھیں


Post a Comment

0 Comments